ناجائز اسلحہ،ڈیڑھ کلو منشیات اور10لٹر شراب برآمد ، 6افراد گرفتار

اتوار 27 ستمبر 2020 20:10

سیالکوٹ 27 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) ناجائز اسلحہ،ڈیڑھ کلو منشیات اور10لٹر شراب برآمد کرکے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس نے دوران گشت صائم سے پستول اور تین گولیاں، تھانہ سول لائن کے علاقہ سے محمد اصف سی170گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے رمضان سی10لٹر شراب، تھانہ بیگوالہ کے علاقہ چاہو کے کلاں سے فیاض سے ایک کلو365گرام چرس، تھانہ صدر پسرو رکے علاقہ سے محمد جمیل سے پستول، تھانہ پھلورہ کے علاقہ خانانوالی سے عمرسے پستول اور تین گولیاں برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :