qکراچی شہر پڑھے لکھے اور باشعور لوگوں کا شہر ہے،شاہی سید
ّ آج اللہ کے فضل وکرم سے اس شہر میں آمن قائم ہوچکا ہے،کراچی صوبے کا مطالبہ کرنے والوں سے پوچھا جائے کہ اانہوں نے آج تک اسمبلیوں میں صوبے کے لیئے آواز کیوں نہیں اٹھائی،صدر اے این پی سندھ کا ورکرز کنونشن سے خطاب
اتوار 27 ستمبر 2020 23:45
(جاری ہے)
آج اللہ کے فضل وکرم سے اس شہر میں آمن قائم ہوچکا ہی.
اب وہ سیاسی جادوگر جنہوں سے اس شہر کو اندھیروں میں دھکیلا وہ سیاسی آداکار ایک بار پھر اس شہر کے باشعور شہریوں کو صوبے کے نام پر بے وقوف بنانا چاہتے ہیں. آج کے اس کنونشن کے توسط سے ہم ان سیاسی اداکاروں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کراچی کے شہریوں کو مزید بے وقوف نہ بنایا جائی. کراچی صوبے کا مطالبہ کرنے والوں سے پوچھا جائی. کہ اانہوں نے آج تک اسمبلیوں میں صوبے کے لیئے آواز کیوں نہیں اٹھائی. آج تک کراچی کے ان نام نہاد دعویداروں نے اسمبلیوں میں کتنی بار صوبے کا بل پیش کیا ہی صرف عوام کے سامنے مگرمچھ کے آنسوں بہانے سے صوبے نہیں بنتی. کراچی کے باشعور شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ نفرت کی سیاست کا شکار نہ ہوں. کراچی شہر کے مسائل محبت اتحاد اور عدم تشدد کے زریعے پر آمن طریقے سے حل ہوسکتے ہیں. کراچی کے مسائل کا حل الگ صوبہ نہیں بلکہ شفاف اور آزاد الیکشن ہی. ایک آزاد اور بااختیار بلدیاتی حکومت ہی اس شہر کے مسائل کو بہتر طور پر حل کرسکتی ہی. کراچی کے مسائل کا حل کراچی کے شہریوں کے پاس ہی. اس شہر کے مسائل وہ لوگ حل نہیں کرسکتے ہیں. جن کو اس شہر کے مسائل کا علم نہ ہوں. جب تک کراچی کی قسمت کے فیصلے لاڑکانہ یا اسلام آباد میں ہونگی. اس وقت تک اس شہر کے مسائل حل نہیں ہوسکتی. کراچی شہر سب سے زیادہ ریونیوں دینے والا شہر ہی. لیکین آفسوس اس شہر میں پچھلے کء سالوں سے کوء نیا ہسپتال یا یونیورسٹی تعمیر نہیں ہوئ.شاہی سید کا آپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ کراچی کے رہنے والے پختون اس شہر میں بھائیوں کی طرح برابری کی بنیاد ہر آپنی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں. کراچی شہر کی تعمیر اور ترقی کے لیئے اس شہر میں بسنے والے پختونوں نے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں. اور آئندہ بھی اس شہر کی تعمیر اور ترقی کی خاطر پختون ہر قسم کی قربانی دینے کے لیئے تیار ہیں. بدلے میں پختون صرف عزت کی زندگی چاہتے ہیں. بورڈ آفس سے اورنگی تک زیر تعمیر اورنج لائن منصوبہ کافی عرصے سے نامکمل ہی. اس منصوبے کی جلد سے جلد تکمیل کا مطالبہ کرتے ہیں. اس منصوبے کی تعمیر میں عبداللہ کالج سے اورنگی پانچ نمبر تک نہ تو کوء انٹرچینج دیا گیا ہی. اور نہ ہی کوء بس اسٹاپ اب تک اس منصوبے میں شامل ہی. بورڈ آفس سے اورنگی پانچ نمبر تک لاکھوں کی آبادی کا اس منصوبے سے محروم رہنے کا خدشہ ہی. حکومت اور تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منصوبے میں عبداللہ کالج سے اورنگی پانچ نمبر تک دو سے تین بس اسٹاپ اور ایک انٹرچینج تعمیر کیا جائی. تاکہ آطراف کی لاکھوں آبادی مستقبل میں اس منصوبے سے مستفید ہوسکی.مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.