ایک روزقبل کئے گئی59 ای ٹی اوز کے تبادلے منسوخ

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء)نئی تعینات ہونے والی ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن صالحہ سعید نے ایک روزقبل کئے گئی59 ای ٹی اوز کے تبادلے منسوخ کر دئیے ۔

(جاری ہے)

تبدیل ہونے والے ڈائریکٹر جنرل مسعود الحق نے 30ستمبر کو افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔نئی ڈی جی صالحہ سعید نے تبادلے منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔