ہیپاٹیٹس سی کی ویکیسین تیار کرنے والے ماہرین کے لیے طب کا نوبل انعام

پیر 5 اکتوبر 2020 16:53

ہیپاٹیٹس سی کی ویکیسین تیار کرنے والے ماہرین کے لیے طب کا نوبل انعام
سٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2020ء) : ہیپاٹائیٹس سی کی ویکیسین کی تیاری میں مدد دینے والے دو امریکی اور ایک برطانوی نڑاد طبی ماہر کو طب کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سویڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے اعلان کے مطابق یہ طبی ما ہرین نوبل انعام کی رقم 11 لاکھ امریکی ڈالرز وصول کریں گے۔ ان طبی ماہرین نے خون کے ایسے ٹیسٹ دریافت کے تھے جن سے جگر کے سکڑنے اور جگر کے سرطان سے بچانے والی ادویات اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملی جس سے لاکھوں انسانی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :