
سی آئی اے ٹیم سجاول کی چوھڑ جمالی شہر میں گودام پر چھاپہ ، 2.5 ملین مالیت سے زائد گٹکا مٹیرل اور گٹکا برآمد
بدھ 14 اکتوبر 2020 22:20
(جاری ہے)
5 ملین مالیت سے زائد گٹکا مٹیرل اور گٹکا برآمد،ایس پی سجاول سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ سی آئی اے ٹیم سجاول کی مخفی اطلاع پر چوھڑ جمالی شہر میں گٹکا مٹیرل ڈیلر کے گدام پر کامیاب چھاپا مار کاروائی میں لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا مٹیریل اور گٹکا برآمد کرکے ڈیلر بابو سلیمان میمن گرفتارکرلیاجبکہ تین ملزمان فرار ہوگئے ملزم کے قبضے سے 1900 کلو گرام گٹکا چورہ سپاری، 134 پیکٹ انڈین سفینہ گٹکا، 592 کلو گرام کھلی تمباکو پتی،64 کلو گرام اسپیشل تمباکو پتی اور 180 کلو گرام گٹکا کتھہ برآمد کیاگیا،دیگرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں، ادھردیگرشہری ذرائع کا کہناہے کہ چوہڑجمالی میں پولیس نے گودام پر چھاپے میں دوکروڑسے زائد کا سامان قبضے میں لیاہے جن میں سے صرف پچیس لاکھ روپے مالیت کا سامان ظاہرکیاگیاہے، انہوں نے اس کی کھلی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.