
غیر قانونی بھرتیوں پر سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار
ایف آئی اے کی طرف سے کراچی میں کارروائی کے دوران پی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ایچ آر حنیف پٹھان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ، ملزمان پر ڈپٹی ایم ڈی سالم سیانی کو غیرقانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے ، ترجمان ایف آئی اے
ساجد علی
ہفتہ 17 اکتوبر 2020
13:59

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای اوارشد ملک نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث دنیا بھر کی ایئر لائنز خسارے کا شکار ہیں ، جب کہ عالمی وبا کی وجہ سے دُنیا بھر کی ائیر لائنز کے 80 فیصد آپریشن بند ہیں ،اور قومی ائیر لائن بھی بحران کا شکار ہے ،ایسی صورتحال میں تنخواہ اور مراعات میں اضافہ قابل قبول نہیں، اس لیے رضاکارانہ طور پر وہی تنخواہ وصول کروں گا جو فضائیہ سے ڈیپوٹیشن کے موقع پر تھی۔
واضح رہے کہ قومی ایئر لائن کے بارے میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث دنیا بھر کی ایئرلائنز کونقصان لیکن پی آئی اے کو فائدہ ہوا ، 2019ء میں پی آئی اے نے 7.8ارب روپے منافع کمایا ، جب کہ 2018ء میں 19.8ارب کا نقصان ہوا،پی آئی اے بہتری کی جانب گامزن ہے ، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، اجلاس میں ملک کی سیاسی ، سلامتی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، جہاں وزیراعظم عمران خان نے چیف ایگزیکٹو قومی ایئرلائن کی تعریف کی اور کہا کہ پی آئی اے بہتری کی جانب گامزن ہے ، کورونا کے باعث دنیا بھر کی ایئرلائنز نقصان میں گئیں، لیکن پی آئی اے اصلاحات کے باعث فائدے میں رہی ، وزیراعظم کی جانب سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش: یونس انتظامیہ کے تحت ہونے والے انتخابات سے قبل درپیش چیلنجز
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا جوڈیشل ورک سے روکنے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
بارشوں کے باوجود لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے کمی ریکارڈ
-
شرح سود 11فیصد برقراررکھنے پر صنعت کاروں کا مایوسی کا اظہار
-
آئی فون کے نئے ماڈل کی لانچ کے ساتھ دنیا بھر میں اسکیمرز بھی سر گرم
-
قطر ہمارا قریبی اتحادی ہے‘اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرئے گا.صدرٹرمپ
-
اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے .نیتن یاہو کا اعتراف
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات، پاکستان کی سمندری حدود کی نگرانی اور خطے میں بحری توازن برقرار رکھنے میں پاک بحریہ کا اہم کردار ہے ، وزیراعظم
-
امریکی کانگریس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ دار پاکستانی حکام پر پابندیوں کا بل
-
عائشہ عمر کو ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید کا سامنا، پابندی کے مطالبے پر پیمرا کا مؤقف بھی آگیا
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے.سلمان اکرم راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.