ژوب پولیس نے دکی لیویز کو مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 23:12

ڑوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ژوب پولیس کی کارروائی ،ضلع دکی لیویز پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی فہد کھوسہ کی یدایت ایس ایچ او شیرعلی مندوخیل کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے ضلع دکی لیویز پولیس کو پانچ مقدمات میں مطلوب ملزم سید محمد ولد سلطان محمد قوم لونی سکنہ دکی کو گرفتار کرکے دکی پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :