تیمرگرہ:تالاش میں کا ٹ کلہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،بچہ جاں بحق ،تین زخمی

پیر 19 اکتوبر 2020 20:51

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) تالاش میں کا ٹ کلہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،بچہ جاں بحق ،تین ز خمی ،ریسکیو ذرایع کے مطابق ٹرالر اور مو ٹر سائیکل کے ما بین تصاد م کے نتیجے میں ایک بچہ مو قع پر جاں بحق جبکہ تین افراد سیف الر حمٰن ،نویدہ بی بی اور اور و جیہہ گل ز خمی ہو گئے ،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی افرادکو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ پہنچا دیا جہاں ان کا علان معالجہ جاری ہے