پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سب کمیٹی برائے رابطہ مہم کا اجلاس
25اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی جائے گی پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جمہوری جماعتیں پی ڈی ایم کے مختلف سب کمیٹیوں کے اجلاس میں بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں،اجلاس میں زور
پیر 19 اکتوبر 2020 23:51
(جاری ہے)
اجلاس میںاس بات پر زور دیا گیا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جمہوری جماعتیں پی ڈی ایم کے مختلف سب کمیٹیوں کے اجلاس میں بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اس موقع پر صدر اجلاس نسیم الرحمن ملاخیل نے کہا کہ پی ڈی ایم گوجرانوالہ اور کراچی کے عظیم الشان جلسوں کی کامیابی کا سہرا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سیاسی کارکنوں کی محنت کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دن رات اس کیلئے محنت کی اور عوام کی شرکت کو یقینی بنایا ۔ اب 25اکتوبر کو کوئٹہ میں منعقدہونیوالے جلسہ عام کی کامیابی ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کیلئے بھرپور تیاری کرے اور یہ جلسہ صوبے اور ملک کی تاریخ کا سب سے عظیم الشان جلسہ ثابت ہو۔ انہو ںنے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت سلیکٹڈ حکومتوں سے بیزرای کا ثبوت ہے اور عوام ان سلیکٹڈ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے جن کی نااہلی اور ناکامی نے ملک کے عوام کو شدید اذیت سے دوچار کر رکھاہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جلسہ گاہ میں اپنی شرکت کو بھرپور یقینی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.