بی اے ایس ایف پاکستان اور گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈنے آٹو موبائل صنعت کیلئے تحقیق پر مبنی باہمی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے
منگل 20 اکتوبر 2020 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر بی اے ایس ایف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل اختر نے کہا کہ پاکستان میں فضائی آلودگی ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔
ڈان اسٹریم پیٹرولیم کے کاروبار میں گو پاکستان لمیٹڈ کی مہارت اور ہمارے عالمی معیار کے اجزا اور مرکبات کے ساتھ ہمارا مقصد آٹو موبائل کی صنعت میں کیمسٹر ی پر مبنی جدت لانا ہے۔اس موقع پر گو پاکستان لمیٹڈ کے سی ای او ذیشان طیب نے کہا کہ ملک میں تیل کے کاروبار سے منسلک ایک معروف کمپنی کے طور پر ہمارا مقصد پاکستان میں اپنے صارفین کو اعلی معیار کی پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنا ہے۔ بی اے ایس ایف جیسے شراکت داروں کے ساتھ، ہم اپنے مشن کو حقیقت بنانے کے قریب ہیں۔عالمی بزنس یونٹ فیول اور لبریکنٹس سلوشنزدنیا بھر میں نقل و حمل اور معدنی تیل کی صنعتوں کو ایک اہم فراہم کنندہ ہونے کے باعث ان کو ایندھن کی کارکردگی کے پیکیجز، ریفائنری ایڈیٹیوز، پولیسیو بیوٹنز، انجن کولنٹس، بریک فلواڈز کے علاوہ لبریکنٹس ایڈیٹیوز، تیارلبریکنٹس، سنتھیٹک بیس اسٹاک اور دھات سازی کے اجزا کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے۔بزنس یونٹ کی مرکزی سہولیات لڈویگشافین، جرمنی، امریکہ، سنسناٹی، فلورہم پارک امریکہ، ننجنگ اور شنگھائی چین اور ساتھ پالو برازیل میں ہیں۔ جبکہ تحقیقی کام بنیادی طور پرلڈویگشافین، جرمنی، ٹیری ٹان امریکہ اور شنگھائی چین میں کئے جاتے ہیں۔بی اے ایس ایف کراچی میں اپنے پیداواری یونٹ سمیت 5 دہائیوں سے پاکستان میں موجودہے۔ بے اے ایس ایف اہم مقامی کاروباری شعبوں کے لئے جدید حل پیش کرتی ہے۔ کمپنی کے کراچی، لاہوراور اسلام آباد میں دفاتر ہیں۔2019 میں بی اے ایس ایف نے پاکستانی میں تقریبا85ملین یوروز کی مصنوعات فروخت کی ہیں۔ بی ا ے ایس ایف پاکستان کے بارے میں مزید معلومات www.basf.com/pk پر دستیاب ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.