لاہور،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ گینگ کی2 ملزمان گرفتار
منگل 20 اکتوبر 2020 18:53
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سربراہ زین عرف زینی اور اس کا ساتھی عامر ایوب شامل،ایس پی عبدالوہاب نے بتایا کہ ملزمان سے مختلف اضلاع سے چوری کی گئی26موٹرسائیکلیں برآمد،ملزمان کالاہور سمیت گوجرانوالہ، شیخوپورہ،حافظ آباداورفیصل آبادمیں موٹر سائیکل چوری کی درجنوں واردتوں کا انکشاف،ملزمان پارکنگ سٹینڈزاور گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ماسٹرز کیز کے ذریعے چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے،گرفتار ملزمان موٹر سائیکلوں کے پارٹس کھول کرکباڑ مارکیٹ میں اونے پونے داموں فروخت کر دیتے تھے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور ماضی میں متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں،ایس ڈی پی او نوانکوٹ عمر فاروق بلوچ اور انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ قمر ساجد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دونوں ریکارڈ یافتہ پیشہ ورملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.