بدبخت بیٹے نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر اپنے والد اور والدہ کو بیدردی سے قتل کر دیا
حافظ آباد میں ملزم زبیر نے والدین پر ہتھوڑوں کے وار کیے، ملزم دونوں لاشیں گھر میں بند کر کے فرار ہو گیا
بدھ 21 اکتوبر 2020 22:33
(جاری ہے)
مقتولین کی بیٹی اور دیگر رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ ملزم زبیر نشے کا عادی تھا نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر اس نے اپنے والد اور والدہ کا قتل کیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں جبکہ پولیس فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد بھی اکٹھے کر لئے - اہل محلہ کے مطابق ملزم نشے کا عادی اور پہلے بھی گھر والوں سے لڑائی جھگڑا کرتا تھا۔ بوڑھی ماں اور باپ دونوں کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس تھانہ سٹی نے بیٹے زبیر کے خلاف دوہرے قتل کے الزام میں اس کے بھائی شعیب حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے، اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
-
ایران کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟
-
ہمارا مؤقف واضح ہے کہ اگر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہم خود احتساب کیلئے تیار ہیں
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
-
مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکا اپنے جنگی نقصانات سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، امریکا کو اب تک 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
-
وائٹ ہاؤس نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے ایران کی نئی تجاویز ملنے کی تصدیق کردی
-
ایران نے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھیج دیں
-
ٹرمپ کی ٹیم کا ایران کی بندرگاہوں پرناکہ بندی کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.