
مہوش حیات فرانسیسی اداکار پر فداہو گئیں
نئی سیریز ’’ایملی اِن پیرس‘‘ اس وقت کافی مقبول ہو چکی ہے
جمعرات 22 اکتوبر 2020 11:56

(جاری ہے)
اب یہ سیریز پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی دیکھی اور اس کے سحر میں مبتلا ہو گئیں جبکہ ساتھ ہی گیبریل کا کردار ادا کرنے والے فرانسیسی اداکار ان کے دل میں اتر گئے جسے انہوں نے اپنا کًرش قرار دیدیا ہے۔
مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیریز کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ایملی ان پیرس‘ مکمل دیکھ لیا ، یہ حقیقت میں تازہ ہوا کا جھونکا تھا۔مہوش حیات نے نیٹ فلکس کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جلد ہی اس سیریز کا دوسرا سیزن بھی جاری کیا جائے، اگر کسی نے یہ نہیں دیکھا ہے تو میں آپ کو اسے دیکھنے کا مشورہ دوں گی، اس نے مجھے یاد لایا کہ مجھے فرانسیسی زبان کے باقی سبق بھی لینے چاہیئں۔اپنے ٹوئٹ کے ا?خر میں انہوں نے لوکاس برافو کو اپنا نیا کًرش بھی کہا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
-
بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ہانیہ پنیر رکھ دیا
-
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
-
ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں، ریحام رفیق کا انکشاف
-
معروف امریکی ریپر شان کومبز عرف ڈیڈی کو جسم فروشی سے متعلق جرائم میں سزا
-
’’ واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں، کسے نے میری گل نہ سنی ‘‘ معروف فوک گلوکار عالم لوہارکو اپنے مداحوں سے بچھڑی46 برس بیت چکے ہیں
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی جمعہ کومنائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.