انڈونیشیا میں کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، گیارہ افراد ہلاک

جمعرات اکتوبر 14:49

انڈونیشیا میں کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، گیارہ افراد ہلاک
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ شدید بارش کے نتیجے میں جنوبی صوبے سماترا میں واقع غیر قانونی کوئلے کی ایک کان تباہ ہو گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تمام لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ انڈونشیا میں بغیر لائسنس کے ہی متعدد کانیں موجود ہیں، جہاں احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا جاتا۔

متعلقہ عنوان :