وزیراعظم نے حافظ طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی مقرر کردیا
جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح عرب اسلامی ممالک میں رہنیو الے پاکستانیوں کے مسائل کا حل عرب اور اسلامی دنیا سے روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک کے ذمہ داران سے رابطہ کریں گے اور پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب ایف اے ٹی ایف (فیٹف) پاکستان کے ساتھ ہے ، جمعہ کو ایف اے ٹی ایف کا معاملہ اجلاس میں پیش ہو گا۔ انہوں نے سختی کے ساتھ ان افواہوں کی تردید کی کہ سعودی عرب نے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو شرپسند عناصر پاکستان اور اسلامی دنیا کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں وہ ناکام ہوں گے اور پاکستان اور اسلامی دنیا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا موقف واضح ہے کہ پاکستان کو دیگر برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہیمزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.