مریم اورنگزیب کا مریم نوازشریف کے کمرے پر دھاوے کی فوٹیج سامنے آنے پروزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ
عمران صاحب یہ فوٹیج آپ کی لاقانونیت، بے شرمی اور سیاسی انتقام کا ناقابل تردید ثبوت ہے، استعفیٰ دیں ، ترجمان (ن)لیگ
جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:38
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کمرے کا دروازا توڑا گیا، استعفیٰ دیں ،ایک خاتون کے کمرے پر دھاوا بولا گیا جس کی گرفتاری کے وارنٹس بھی نہیں تھے، استعفیٰ دیں ۔ انہوںنے کہاکہ ایک خاتون کی چادر اور چار دیواری کی بے حرمتی کرنے والواں کو شرم آنی چاہے ، استعفیٰ دیں ،اس اوچھی اورغیرقانونی حرکت میں ملوث ہر کردارسے حساب لے کر رہیں گے ،قوم کو بتایا جائے کہ کیوں عمران صاحب کے حکم یہ غنڈہ گردی ہوئی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیاگیا ، فوٹیج کی روشنی میں واقعہ میں ملوث مجروں کے نام منظر عام پر لائے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.