مہنگائی میں مزید اضافہ ، 14اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
22 اکتوبر2020ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، دال مسور، تازہ دودھ، دہی اور خشک دودھ مہنگا ہوا ، جب کہ پیاز، لہسن، چینی، چکن، دال چنا، دال ماش کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ
ساجد علی ہفتہ 24 اکتوبر 2020 12:34
(جاری ہے)
دوسری طرف وزیراعظم کے نام ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ عمران خان صاحب ہوشیار خبردار! خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں اپوزیشن تحریک وجہ نہیں ہے ، بلکہ اس کی وجہ عام پاکستانی ہیں جنہوں نے آپ سے امیدیں باندھیں ، مگر اس بھیانک مہنگائی نے ان کی زندگیاں وبال بنا دیں ہیں ، ان خیالات کا اظہار معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو دوٹوک انداز میں بتادینا چاہتا ہوں کہ کھانے پینے کی اشیاء اور یوٹیلیٹی بلز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے، جس نے عام پاکستانیوں کی چیخیں نکال دی ہیں، عوام کو اعدادوشمار کی بہتر خبروں سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی اکثریت کو یقین تھا کہ آپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کی زندگی آسان ہوگی، عوام کو اعدادوشمار کی بہتر خبروں سے کوئی واسطہ نہیں ہے،ان کے نزدیک صرف ایک پیمانہ ہے کہ 2018ء میں اشیاء خردو نوش کی قیمتیں کیا تھیں اور اب کیا ہیں، ہم جانتے ہیں کہ آپ انتھک محنت کر رہے ہیں، مگر اس سے عام پاکستانی کی امیدیں پوری نہیں ہوں گی، بلکہ غریب اور عام پاکستانی آپ سے بد دل ہورہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.