عمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے، خورشید شاہ
پی ڈی ایم کے دو جلسوں سے ہی حکومت ہل گئی ہے، میڈیاسے گفتگو
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 19:59
(جاری ہے)
عمران خان شروع سے کپتان رہے ہیں اور حکم دینا ان کی عادت ہے۔
پی ڈی ایم کے دو جلسوں سے ہی حکومت ہل گئی ہے۔ مارشل لا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسیر رہنما نے کہا کہ ملک میں مارشل لا کے خلاف ہوں چاہے ہم حکومت میں نہ آئیں۔ میں سیاسی ورکر ہوں اور کبھی مارشل لا کی حمایت نہیں کروں گا۔رہنما پیپلز پارٹی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر 500 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے جس کی وجہ سے 14 ماہ سے مجھے پابند سلاسل کیا گیا ہے لیکن نیب کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.