نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے خدمت اور دیانت کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کر دی،اہلخانہ سے ناراض ہو کر گھر چھوڑنے والے دو بچوں کو ورثاکے حوالے کر دیا
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:57
(جاری ہے)
دریں اثنا ایک اور واقعہ میں نواز طاہر نامی مسافر جو اپنی ذاتی گاڑی میں اسلام آباد سے لاہور جارہا تھا نے ہیلپ لائن 130 پر اطلاع دی کہ وہ موٹروے پر بھیرہ کے قریب رکا ہوا تھا جہاں ممکنہ طور پر اس کا موبائل سڑک پر کہیں گر گیا ہے۔
موٹروے پولیس نے اطلاع ملتے ہی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کاگمشدہ موبائل فون تلاش کر کے مالک کو اطلاع دی جس نے اپنا موبائل فون وصول کرتے ہوئے موٹروے پولیس کی کاوش کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.