کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی ہوگئے
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 اکتوبر 2020 16:03
(جاری ہے)
واضح رہے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری ہے، جس میں مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی ،جے یوآئی ف سمیت 11جماعتوں کے قائدین شریک ہیں۔
تمام قائدین جلسے میں شرکت کیلئے کوئٹہ میں موجود ہیں، اس سے قبل نیکٹا کی جانب سے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگردی کا تھریٹ جاری کیا گیا تھا۔ دہشتگردی کے خدشات کے باعث گزشتہ روز ہی بلوچستان حکومت نے اپوزیشن قائدین کے ہوٹل کی سکیورٹی سخت کردی تھی۔پی ڈی ایم قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کی گئیں، جبکہ فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی بھی نافذ کی گئی۔ کوئٹہ میں دفعہ 144عائد کی گئی ہے، جس کے تحت ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل سروس بھی معطل ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ جلسے کیلئے فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کے قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں اور سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ قائدین جس ہوٹل میں مقیم ہیں اسے مکمل کارڈن آف کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.