پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوںمیںزیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس
محمد یوسف نے 24میچوںکی22اننگزمیں73.78کی اوسط سی1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل
پیر 26 اکتوبر 2020 14:38
(جاری ہے)
پانچویں نمبرپرپاکستان کے یونس خان نی20میچوںکی 18اننگزمیں52.86کی اوسط سی793رنزبنائے جن میں9نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور90رنزہے۔
چھٹے نمبرپر شاہدآفریدی نی31میچوںکی 29اننگزمیں30.48کی اوسط سی762رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور85رنزہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان کے محمدحفیظ نی15میچوںکی15اننگزمیں59.50کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں2سنچریاںاور4 نصف سنچریاںشامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور139رنزناٹ آؤٹ ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان کے سعیدانورنی15میچوںکی 15اننگزمیں58.58کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں 2 سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔نویںنمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی25میچوںکی 18اننگزمیں42.73کی اوسط سی641رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور112رنزہے۔دسویں نمبرپرزمباوے کے ہیملٹن مسکادرزانی22میچوں کی25اننگزمیں30کی اوسط سی630رنزبنائے جن میں5نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور87رنزہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.