اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب
اقوام متحدہ اسلام مخالف بیانیہ کا ورفی نوٹس لے،شاہ محمود قریشی
پیر 26 اکتوبر 2020 20:56
(جاری ہے)
پیر کے روز جاری کردہ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے توہین آمیز خاکوں پر احتجاج کیا جائے گا،شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ (یو این) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام مخالف بیانیہ کا فوری نوٹس لے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف بیانیے پرہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، کسی کوحق نہیں کہ مسلمانوں کی دل آزاری کرے۔فرانس کے صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ نفرت کے جو بیج بوئے جا رہے ہیں ان کے نتائج شدید ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
سستے پیٹرول کی رقم حکومت ڈیلرز کو کیسے ادا کرے گی؟‘ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول دینے سے انکار
-
تیل 108 ڈالر کے قریب، سعودی عرب کا عمان کے راستے اضافی خام تیل بھیجنے کا فیصلہ
-
شہریوں کو اسمارٹ فون پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کتاب پڑھنے پر پیسے ملیں گے
-
بحیرہ عرب میں پاکستانی اور بھارتی جہازوں کے تصادم پر بھارت کا احتجاج
-
عدالتوں کی عمارتوں سے نہیں اب انصاف سڑکوں پر ہی ملے گا، علیمہ خان
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ریاست ٹینیسی میں ایک ٹریلر میں منتقل ہوگئے
-
پاکستان کا ہر شہری شدید رنجیدہ اور مضطرب ہے، وزیراعظم کی مکہ مکرمہ ڈرون حملے کی مذمت
-
راس الخیمہ پولیس میں 41 سال خدمات کے بعد پاکستانی شہری ریٹائر
-
’برکس سکیورٹی بریچ‘ ڈیوٹی کے دوران انسٹاگرام ریلز بنانے والا دہلی پولیس اہلکار معطل
-
ایران جنگ پر امریکی ایوان نمائندگان میں صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
-
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ توسیع
-
ییلولائن 8.5 ارب کرپشن کیس، ضمیرعباسی کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.