سرکاری افسر عدالتی جنگ لڑتے لڑتے چل بسا،سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا
پیر 26 اکتوبر 2020 23:28
(جاری ہے)
ممتاز احمد شیخ 15 سال سروس کے بعد سرپلس ملازمین میں شامل کردئیے گئے تھے، ممتاز شیخ نے گریڈ 16 کی سیٹ پر دوبارہ تعیناتی کیس میں فیڈرل سروسز ٹریبونل سے رابطہ کیا تھا اور گریڈ 12 کے اسٹینو ٹائپسٹ کی سیٹ کا ٹیسٹ دے کر خدمات انجام دینے لگے تھے۔
فیڈرل سروسز ٹریبونل سے رابطہ کرنے کے بعد ممتاز احمد شیخ کو فالج ہوگیا تھا۔وفاقی حکومت کی جانب سے سروسز ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر کیا گیا، مقدمے کے فریق کے انتقال کرجانے پر عدالت نے معاملے کو نمٹا دیا ہے۔واضح رہے کہ ممتاز احمد شیخ ادارہ فروغ قومی زبان میں گریڈ 16 میں انسٹرکٹر تعینات ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.