بلاول بھٹو سے پیپلز لائرز فوم اور ڈسٹرکٹ بار کے نمائندوں کی ملاقات ،گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت سے متعلق آئینی امور پر تبادلہ خیال
منگل 27 اکتوبر 2020 18:01
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، سعدیہ دانش اور نیاز علی صیام بھی موجود تھے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ڈسٹرکٹ بار کے صدر افتخار علی اور سابق صدر جعفر حسن ، ڈسٹرکٹ بار کے نائب صدر محمد علی اور پیپلزلائرز فورم بلتستان کے صدر بشارت علی نے ملاقات کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بلتستان کے وکلاء کے درمیان گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت سے متعلق آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،یئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بلتستان کے وکلاء کے درمیان اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.