
وفاقی حکومت کا پاکستان کی اہم شخصیات کو ملنے والے تحائف کو فروخت کرنے کا فیصلہ
تحائف کو توشہ خانہ میں رکھا گیا ہے، قیمتی گھڑی بھی شامل ہے جس کی قیمت ایک کروڑ75لاکھ روپے ہے،کابینہ ڈویژن
منگل 27 اکتوبر 2020 23:18

(جاری ہے)
کابینہ ڈویژن کے مطابق توشہ خانہ میں رکھے گئے آئٹمز کی فروخت کا عمل 4نومبر سے شروع ہوگا اور جو وفاقی حکومت اور افواج پاکستان کے دلچسپی رکھنے والے افسران ہوں گے وہ ان تحائف کو خرید سکیں گے اور اس کیلئے سیل بند بڈز23نومبر تک موصول کی جائیں گی اور ان بڈز کو 25نومبر کو کھولا جائے گا اور یہ سارا عمل کابینہ ڈویژن کے زیر نگرانی ہوگا کیونکہ توشہ خانہ سے متعلق تمام امور کابینہ ڈویژن کے ماتحت ہی آتے ہیں،یہ مختلف قیمتی تحائف وزیراعظم عمران خان،صدر عارف علوی سمیت سابق حکمرانوں کو ملے تھے،تاہم ان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کابینہ ڈویژن ذرائع کے مطابق نیلامی کے ذریعے ان کی فروخت ہوگی اور اس میں وفاقی حکومت کے ملازمین افسران اور افواج پاکستان کے آفیسرز حصہ لینے کے مجاز ہوں گی۔
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.