اسلام آباد کے تمام اساتذہ کو باقاعدگی سے تنخواہیں مل رہی ہیں، شفقت محمود
جمعرات 29 اکتوبر 2020 11:55
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی اور دیگر کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اس میں کچھ معاملات کا تعلق فیڈرل پبلک سروسز کمیشن سے بھی ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس پر جلد سے جلد پیش رفت ہو۔
انہوں نے کہا کہ تمام اساتذہ کو تنخواہیں باقاعدگی کے ساتھ دی جا رہی ہیں، اگر کسی کو تنخواہ نہیں ملی تو اس کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا۔ بعد ازاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مذکورہ سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کا زمینی راستے سے بہتر کوئی متبادل نہیں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.