سی سی پی او لاہور کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 29 اکتوبر 2020 18:10

سی سی پی او لاہور کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں،ملزمان گرفتار، مقدمات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سنگین جرائم میں ملوث 26 اشتہاری ملزمان، 02 عادی مجرم گرفتارچیک ڈس آنر کا 03 اشتہاری اور فراڈ، دھوکہ اور امانت میں خیانت کے07 اشتہاری ملزم گرفتار،پرائس کنٹرول کا01 اشتہاری، ارادہ قتل کے 06 اشتہاری ملزم گرفتارراہزنی اور ڈکیتی کے 02 اشتہاری ملزم گرفتار، قبضے کا01 اشتہاری ملزم گرفتاردھمکیاں دینا اور عورت پر تشدد کرنے کے 03 اشتہاری ملزم جبکہ لڑائی جھگڑا اور بازو توڑنے کے 02 اشتہاری ملزم گرفتار سوئی گیس چوری کا01 ملزم اشتہاری گرفتارناجائز اسلحہ پر 15مقدمات، منشیات کے 16 مقدمات درج،ون ویلنگ کے 02 مقدمات، ہوائی فائرنگ کرنے پر 01 مقدمہ درج درج کیا گیا، تھانہ مصریشاہ اور گجرپورہ کے 02 گینگز کے 04ممبران گرفتار کرکے 04 موٹرسائیکل برآمد، گداگرای ایکٹ کی خلاف ورزی پر 16 مقدمات درج، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کا 01 مقدمہ درج مختلف تھانوں میں جوا کھیلنے پر 03 مقدمات درج،مختلف تھانہ جات میں 27کس کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی لاہور پولیس قانون شکن عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کئے ہوئے ہے،