
چیئر مین نیب کا بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے اربوں روپے لوٹنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، تحقیقا ت کا حکم
بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی تحقیقات کے علاوہ عوام کی لوٹی ہوئی رقوم کی بر وقت واپسی کے لئے تما م قانونی اقدامات اٹھائے جائیں، جسٹس جاوید اقبال
جمعرات 29 اکتوبر 2020 18:29

(جاری ہے)
چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کو ہدایت کی ہے کہ بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی تحقیقات کے علاوہ عوام کی لوٹی ہوئی رقوم کی بر وقت واپسی کے لئے تما م قانونی اقدامات اٹھائے جائیں۔
چیئرمین نیب نے عوام سے بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی ہاوسنگ سوسائٹی میں سرمایہ داری سے پہلے اس بات کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں کہ آیا متعلقہ ہاؤسنگ سوسائٹی نے قواعد وضوابط کے مطابق قانونی طور پر لے آؤٹ پلان اور این اوسی حاصل کر رکھی ہے یا نہیں۔اگر متعلقہ سوسائٹی کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہ ہوں تو سرمایہ کاری سے گریز کیا جائے۔ نیب نے میڈیا اور تما م اشتہاری ایجنسیوں سے بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سوسائٹی کی تشہیر سے پہلے متعلقہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بغیر اشتہارت کو شائع کرنے سے گریز کریں تاکہ عوام الناس کو دھوکہ دہی اور مالی نقصان سے بر وقت بچایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی جوہری مذاکرت کی بحالی کے لیے مشروط رضامندی
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم ستائیس فلسطینی ہلاک
-
ان 90 دنوں میں ہم اپنے عروج کو پہنچ کر آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور
-
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
-
’یہ وہی ہے نہ جو گزشتہ روز بکواس کر رہا تھا؟‘ حکومت پر تنقید کرنیوالے شہری کی مبینہ گرفتاری پر حنا پرویز بٹ کا ردعمل
-
کون سا ماضی؟
-
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘، پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
-
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون ہے اور ایسا کیوں ہے؟
-
محققین نے یورالک لوگوں سے متعلق قدیم معمہ حل کرلیا
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا
-
اداکارہ حمیرا اصغر کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش مل گئی
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.