حافظ آباد،نامعلوم ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایم۔بی۔بی۔ایس ڈاکٹر کو شدید زخمی کردیا
ڈاکٹر کا والد فائرنگ سے خائف ہوکر جاں بحق ہوگیا،ملزمان فرار ہوگئے
جمعرات 29 اکتوبر 2020 22:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ونیکے چوک کے قریب جامع مسجد قدیم سے ملحقہ گلی میں ڈاکٹر عاطف قدیر اپنے معمر والد اور والدہ کے ہمراہ گھر میں سورہے تھے کہ رات تین بجے انکے گھر کی چھت پر نامعلوم ملزمان کے چلنے کی آہٹ سنائی دی جس پر ڈاکٹر عاطف قدیر نے چھت پر جاکر دیکھنے کی کوشش کی تو وہاںپر دوملزمان کھڑے تھے جس پر ڈاکٹر عاطف قدیر نے ایک کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ڈاکٹر عاطف قدیر شدید ذخمی جبکہ انکے والد ریاض قدیر فائرنگ کے خوف سے جاں بحق ہوگئے۔
جنھیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس تھانہ سٹی نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال ملزمان کا سراغ نہ لگایا جاسکا ہے۔ مذکورہ واردات کے بعد شہر میںخوف و ہراس کی لہر سرایت کرگئی ہے اور شہریوں نے چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی بڑھتی وراداتوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.