ْ ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:58
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت مکہ مسجد چوک،چاندنی چوک،پوسٹ آفس چوک اور مہاجر کالونی چوک پر استقبالیہ کیمپس قائم کئے گئے جبکہ ہیر آباد میں مرکزی استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا جہاں نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان، اے پی ایم ایس او، لیگل ایڈ کمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی اور ایلڈرز ونگ سمیت دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کے جلوسوں پر گل پاشی کرکے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور شرکاء کو ہار پہنائے۔
اس موقع پر جلوسوں کے شرکاء میں لنگر اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا رسالپور لوکوموٹیو فیکٹری کا دورہ،اسپیئر پارٹس کی مقامی تیاری کا جائزہ لیا
-
پاسکو کے گوداموں سے فلور ملز کو خراب اور پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف
-
سیاسی دبائو لینے کو تیار ہوں لیکن میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ پاکستان اور چین کی زراعت، لائیو سٹاک، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھتے ہوئے تعاون کا عملی مظہرہے،رانا تنویرحسین
-
ختم نبوت ﷺ کے قانون سے چھیڑ چھاڑ ناقابل قبول، ثروت اعجاز قادری
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا رسالپور فیکٹری کا دورہ، اے جی ای 30 کی ترجیحی تیاری اور 31 دسمبر تک تمام ٹرینوں کے ساتھ فعال بریکینگ سسٹم یقینی بنانے کی ہدایات
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ،ون ونڈو سروسز اور شکایات سیل کا مشاہدہ
-
پراسیکیوٹرز کی تقرری، سندھ حکومت کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت
-
ترقیاتی ادارے جڑواں شہروں سے بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں، ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔ راجہ پرویزاشرف
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پنک ربن پاکستان کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
مریدکے میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
لاہور ، ماں کے ہاتھوں نومولود بچے کی مبینہ ہلاکت، ملزمہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.