پی سی بی کا بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سونپنے کا فیصلہ
انڈر 19 کپتان روحیل نذیر کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب بدھ 4 نومبر 2020 13:11
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے مجوزہ کھلاڑیوں کی لسٹ کی منظوری سے پہلے ایک بار پھر ٹیم کوچز اور سلیکٹرز مشاورت کریں گے جس کے بعد دونوں ٹیموں کے 35 رکنی سکواڈ کی منظوری لی جائے گی۔
چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مصباح الحق اور ان کی سلیکشن کمیٹی آخری مرتبہ قومی ٹیم منتخب کرے گی ۔ 35 کھلاڑیوں کے ساتھ 18 سے 20 رکنی ٹیم مینجمنٹ بھی نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.