شعمون عباسی فلم دہلی گیٹ کے آخری مرحلے کی عکسبندی کے لیے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 6 نومبر 2020 13:49

شعمون عباسی فلم دہلی گیٹ کے آخری مرحلے کی عکسبندی کے لیے لاہور پہنچ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2020ء) اداکارو ہدایت کار شعمون عباسی فلم’’دہلی گیٹ‘‘ کے آخری مرحلے کی عکسبندی کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

شعمون عباسی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ وہ فلم کی عکسبندی کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فلم کے ا?خری مرحلے کی عکس بندی مکمل کریں گے۔ فلم کے ہدایت کار ندیم چیمہ ہیں۔ جس کی کاسٹ میں جاوید شیخ، شفقت چیمہ، روما مشل، خالد بٹ، قوی خان، یاسر خان ، سوزین فاطمہ اور دیگر شامل ہیں۔فلم کی کہانی محمد کمال پاشا نے لکھی ہے جو جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :