عمران خان کی جعلی حکومت دن گنے جاچکے، یہ جلد جارہی ہے، مریم نواز
گلگت بلتستان کے انتخابات میں جعلی حکومت کو آخری دھکا دو اور گھر بھیجو، الیکشن میں لوٹوں کو گھربھیج کر ایک نئی روایت کو جنم قائم کر دو۔ نائب صدر ن لیگ کا چلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 8 نومبر 2020 18:36
(جاری ہے)
جو اپنے لیے کھڑا نہیں ہوسکتا وہ دوسروں کیلئے کیا کھڑا ہوگا؟جس نے وفا نبھائی وہ سونے میں تولنے کے قابل ہے۔
نوازشریف کا دوسرا نام گلگت بلتستان کی خدمت کرنا ہے، میں نے لوگوں سے پوچھا کہ 73سال میں کسی نے آپ کی اتنی خدمت کی جتنی نوازشریف نے کی،؟ عوام نے انشاء اللہ دھاندلی کا منصوبہ ناکام بنانا ہے، شیر پر ٹھپے پر ٹھپہ لگانا ہے۔اس الیکشن میں مہنگائی کم کرنے، سستی روٹی ،خوشی، گلگت بلتستان اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دینا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ گلگت بلتستان اور پاکستان کی خوشحالی کو ووٹ دینا۔ بھاشا ڈیم متاثرین کومعاوضہ ملنا چاہیے۔ دیامربھاشا ڈیم سے آبادی متاثرہوئی۔ انہیں معاوضہ نہیں دیا جا رہا۔ نوازشریف صوبہ بھی بنائے گا۔ متاثرین کو معاوضہ بھی دے گا۔ گلگت بلتستان کےانتخابات میں آخری دھکا دو اور گھر بھیجو۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جعلی حکومت جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.