
پاکستانی عطائی ڈاکٹر اسپین میں گرفتار
منی لانڈرنگ سمیت کئی جرائم میں ملوث ڈاکٹر غیر قانونی کلینک چلا رہا تھا
سجاد قادر
اتوار 22 نومبر 2020
06:47

(جاری ہے)
کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج کے لیے 20ہزار پاﺅنڈ لیے تھے اسے اسپین میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
52سالہ پاکستانی شخص کے بارے میں کہا جا رہاہے کہ اس نے ویلنیشا کے علاقے میں کرائے کے گھر پر غیر قانونی میڈیکل کلینک کھول رکھاتھا جبکہ اس نے اس کام کا لائسنس بھی نہیں لیا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے کلینک پر جو نرسنگ اسٹاف رکھا ہوا ہے وہ بھی میڈیکل کا تعلیم یافتہ نہیں ہے بلکہ ایک فارم ہاﺅس پر کام کرتا ہے اور اس کے کلینک پر 12گھنٹے کی اضافہ ڈیوٹی دیتا ہے اور اس اسٹاف کو عطائی ڈاکٹر نے یرغمال بنا کر رکھا ہوا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس عطائی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے کلینک سیل کر دیا گیا ہے اور اس کے پاس کھیتوں میں کام کرنے والے یرغمال بنائے گئے لوگ جو نرسنگ کاکام سرانجام دے رہے تھے انہیں آزاد کر دیا گیا ہے۔حکام کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ عطائی ڈاکٹر کئی اور جرائم میں بھی ملوث تھا جن میں منی لانڈرنگ بھی شامل ہے۔جبکہ اس کے کلینک پر علاج کرانے کے لیے وہ لوگ آ رہے تھے جنہیں آرتھرائیٹس کی بیماری تھی یا پھر وہ لوگ دل کے امراض کا شکار تھے۔لندن کی مختلف ریاستوں سے آنے والے لوگ اس عطائی ڈاکٹر کو دس سے بیس ہزار پائنڈ کے درمیان فیس ادا کررہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
بھارت نے 24 ہوئی اڈے بند کردیے، فلائٹ آپریشنز معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.