معروف بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر چوہدری انور عزیز انتقال کرگئے
اتوار 22 نومبر 2020 20:35
(جاری ہے)
چوہدری انور عزیز 1931 میں پیدا ہوئے، ان کا آبائی حلقہ ضلع ناروال کی تحصیل شکر گڑھ تھی، انہوں نے 1948 کے اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے سوئمنگ کے مقابلے میں حصہ لیا۔
وہ شکر گڑھ سے متعدد مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 1985 میں انھوں نے خواجہ آصف کے والد خواجہ صفدر کو قومی اسمبلی کی اسپیکر شپ سے ہرانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور ان کے امیدوار موجودہ وفاقی وزیر فخر امام اسپیکر منتخب ہوئے۔چوہدری انورکے صاحبزادے دانیال عزیز بھی تین مرتبہ ان کی سیٹ سے ایم این اے منتخب ہوئے جب کہ اب ان کی بہو مہناز عزیز شکر گڑھ سے ایم این اے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.