وزیرریلوےشیخ رشیداحمد کا جیو نیوز کے سینئر نمائندےوقار ستَی کی والدہ کی رحلت پراظہارافسوس

منگل 24 نومبر 2020 23:38

وزیرریلوےشیخ رشیداحمد کا جیو نیوز کے سینئر  نمائندےوقار ستَی کی والدہ ..
اسلام آباد۔24نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24نومبر2020ء):وزیرریلوےشیخ رشیداحمد نے جیو نیوز کے سینئر  نمائندےوقار ستَی کی والدہ کی رحلت پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی وقار ستّی کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

اللہ تعالی مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔