
وزیر اعظم گھر جا چکے ہیں ان کے پاس اختیارات نہیں، شاہد خاقان عباسی
جلسوں میں کورونا کی بات پر ہم سب متفق ہیں ، کیا بازاروں، اسکولز، مارکیٹوں اور دیگر جگہوں پر کورونا نہیں ہوتا سابق وزیر اعظم
بدھ 25 نومبر 2020 23:16

(جاری ہے)
حکومت کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد میں اضافہ کرے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ پرسنٹیج وائز تھی۔ حکومت خود کو دھوکہ نہ دے معیشت تو تباہ کر ہی دی ہے اب مسائل کا حل صرف ملک کو آئین کے مطابق چلانے میں ہے۔
مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آج کورونا پر اجلاس طلب کیا ہے اور اجلاس میں ہمیشہ دو افراد ہی نہیں ہوتے، ایک لیڈر آف دی ہاؤس اور دوسرا لیڈر آف دی اپوزیشن۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم گھر جا چکے ہیں، پالیسی ہے نہ ہی اختیارات یہاں صرف کرسی پر بیٹھنا نہیں ہوتا۔ حکومت ناکام اور عوام پریشان ہے تاہم مٹی کی دیواریں جلد گر جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالے افراد کی بحالی کا بڑا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں بدامنی کی تازہ لہر، سینکڑوں افراد گرفتار
-
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
-
ڈیٹا سیکیورٹی ،پرائیویسی کو یقینی بنانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر مضبوط قوانین و پالیسیوں کی ضرورت ہے،شزافاطمہ
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
-
26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ آنے تک جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر ہونا چاہیے تھا، بیرسٹرگوہر
-
نائب وزیراعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قونصلر اور قانونی امور سے متعلق اجلاس
-
پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے پرعزم رہا ہے، اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات اس عزم کا ثبوت ہیں، قائم مقام صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.