مارک رفالو، اپنے ’’ہم عمر‘‘ ریان رونلڈس کے والد بننے کو تیار
مذکورہ فلم میں اداکارہ جینیفر گارنر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گی اور وہ ممکنہ طور پر ہیرو کی محبوبہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی
جمعرات نومبر 12:16

(جاری ہے)
فلم میں 53 سالہ مارک رفالو 45 سالہ ریان رونلڈس کے سائنسدان والد کا کردار ادا کریں گے جب کہ 61 سالہ کیتھرائن کنیر فلم میں ولن کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔
فلم کی کہانی خاتون ولن کی جانب سے سائنسدان کی بنائی گئی اہم ترین ٹیکنالوجی کو چرا کر اس کے غلط استعمال کے گرد گھومتی ہے۔فلم میں سائنسدان کی ٹیکنالوجی چرانے والی عورت کا کردار 61 سالہ کیتھرائن کنیر ادا کریں گی جو فلم کے ہیرو ریان رونلڈس سے ڈیڑھ دہائی زائد العمر ہیں۔اسی طرح فلم میں ہیرو کے والد کا کردار 53 سالہ مارک رفالو ادا کریں گے جو فلم میں ایک طبیعات دان ہوتے ہیں اور وہ کئی سال کی محنت کے بعد ایک منفرد ٹیکنالوجی بناتے ہیں، تاہم ویلن اس ٹیکنالوجی کو چرا لیتی ہیں۔فلم میں ریان رونلڈس والد مارک رفالو کی جانب سے بنائی گئی منفرد ٹیکنالوجی کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیں گے۔مذکورہ فلم میں اداکارہ جینیفر گارنر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گی اور وہ ممکنہ طور پر ہیرو کی محبوبہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی شوبز انڈسٹری غیر ملکی اداکار برداشت نہیں کرسکتی، شرمین عبید
-
لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا
-
سونی ٹی وی انتظامیہ کا ’’کپل شرما شو‘ ‘بند کرنے کا فیصلہ
-
ویب سیریز کے رجحان نے کئی اداکاروں کی سوچ بدل دی ہے : ودیا بالن
-
ماہرہ خان کا ورون دھون اور نتاشہ کی شادی پر تہنیتی پیغام جاری
-
روزانہ خود کو جاننے کی کوشش کرتا ہوں : فیصل قریشی
-
حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
-
ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں
-
بلال عباس، سجل علی اور ایمن خان 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل
-
ویب سیریز ’’تانڈو‘‘ اپنے مواد پر اب بھی تنازع کا شکار
-
حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
-
لیونارڈو ڈی کیپریو کی صدر بائیڈن سے اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.