غریب ممالک کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں: میاں زاہد حسین
امیر ممالک کی غیر ذمہ داری سے عالمی بحران جنم لے سکتا ہے، ترقی پذیر ممالک دیوالیہ ہوئے تو مغربی ممالک بھی نہیں بچیں گے
جمعرات 26 نومبر 2020 15:32
(جاری ہے)
اگر تیسری دنیا کے حالات بگڑتے ہیں اور مغربی ممالک خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے رہے توانکی بنائی ہوئی اشیاء کون خریدے گااور انکے کارخانوں کے لئے خام مال کہاں سے آئے گا۔
مغربی ممالک تیسری دنیا کی مدد انسانی ہمدردی کے تحت نہ کرے بلکہ اپنے مفاد میں ان معیشتوں کو دوبارہ کھڑا کرنے میں مدد دے تاکہ عالمی معاشی نظام دوبارہ متوازن ہو سکے۔وزیر اعظم عمران خان نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر مغربی ممالک سے کہا ہے کہ غریب ممالک کو ریلیف دیا جائے جسے ہلکا نہ لیا جائے کیونکہ یہی دنیا کو موجودہ مسائل سے بچانے کا واحد حل ہے۔آئی ایم ایف نے بھی امیر ممالک سے کہا ہے کہ وہ غریب ممالک کے قرضوں کی ادائیگی کو موخر کریں اور جہاں ممکن ہو ان قرضوں کو معاف کر دیا جائے تاکہ صورتحال بہتر ہو سکے۔امیر ممالک بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں مگر انکی اقتصادی حالت اس جھٹکے کو برداشت کر سکتی ہے تاہم غریب ممالک کے پاس ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہG20 ممالک کی جانب سے46ممالک کے قرضوں کی ادائیگی میں 6 ماہ کی توسیع مزاق ہے۔اسکی معیاد کم از کم دو سال ہونی چاہئے تاکہ انکی معیشت بہتر ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.