سیکھنے کا عمل ترک کرنے سے ترقی اور آگے بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے‘ شبیر جان
نئے آنیوالے سینئرز کے کام سے استفادہ کریں اورانہیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بار بار پوچھنا چاہیے
جمعہ 27 نومبر 2020 11:37
(جاری ہے)
خصوصی انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ شوبز کی دنیا میں کئی سال گزارلئے ہیں اور مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں نے یہیں آکر سب کچھ سیکھا ہے لیکن آج بھی سیکھنے کی جستجو ہے ۔
شبیر جان نے کہاکہ جو شخص سیکھنے کا عمل چھوڑ دیتا ہے اس کی ترقی اور آگے بڑھنے کا عمل بھی رک جاتا ہے اس لئے میں تعطل نہیں آناچاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ ٹی وی چینلز کے آنے سے فنکارو ں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور خوشی کی بات یہ ہے کہ پراجیکٹس کی بھرمار ہونے کے باوجود اچھا اور معیاری کام پیش کیا جارہا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.