شبلی فراز کا دورہ کوہاٹ ،این ایچ اے حکام کی جانب سے ہکلہ کوہاٹ ،شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام بارے بریفنگ
ہکلہ۔کوہاٹ شاہراہ پیکیج ون 38.56 کلومیٹر، پیکیج ٹو 7.5کلومیٹر جبکہ پیکیج تھری 38 کلومیٹر ہے، بریفنگ
ہفتہ نومبر 12:15

(جاری ہے)
ہفتہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکو این ایچ اے حکام کی جانب سے ہکلہ کوہاٹ ،شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام بارے بریفنگ دی گئی اس موقع پر چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی بھی موجود تھے ۔
بتایاگیاکہ ہکلہ۔کوہاٹ شاہراہ پیکیج ون 38.56 کلومیٹر، پیکیج ٹو 7.5کلومیٹر جبکہ پیکیج تھری 38 کلومیٹر ہے۔ این ایچ اے بریفنگ میں بتایاگیاکہ تینوں پیکیجز کے لئے فنڈز موجودہ حکومت نے جاری کیے،ہکلہ۔ کوہاٹ شاہراہ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد تا کوہاٹ سفر 2 گھنٹے میں طے ہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ روڈ تعمیر منصوبے کو بروقت مکمل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پاک آسٹریا فححشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
صحافیوں سے بات چیت پر شبلی فراز معاون خصوصی شہباز گل پر برہم
-
پارلیمانی پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
سابق صدرآصف علی زرداری کی نیب ریفرنسزمنتقلی کیس
-
سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار
-
18ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات ،حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
مریم نواز کا مسمار شدہ کھوکھر پیلس کا دورہ
-
بھارتی ہیکرز کے حملے نے پاکستان ریلوے کا نظام درہم برہم کر دیا
-
پاکستان میں18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگے گی
-
مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبرویں کی تردید
-
لیز کا تنازع، ملائیشین عدالت کا پی آئی اے کا طیارہ ریلیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.