سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ
ہفتہ نومبر 12:15

(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کو پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات ہیں، پاکستانی سول ایوی ایشن حکام اکاؤ کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے،اس کے علاوہ پائلٹس کی ٹریننگ اور لائسنسنگ سے متعلق خدشات بھی دور نہیں کیے گئے جس پر اکاؤ نے سیفٹی تحفظات پر سول ایوی ایشن کو دوسرا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
اکاؤ کی جانب سے سی اے اے کو سیفٹی تحفظات دور کرنے کی آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ جس کے تحت 3 ماہ میں سیفٹی تحفظات دور نہ ہونے پر اکاؤ پاکستان سے متعلق تمام ممبر ممالک کو خصوصی ہدایات جاری کرے گا، اگر تحفظات دور نہ کیے گیے تو عالمی سفری پابندیاں مزید سخت کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کووڈ انیس کی وبا نے ایک سال میں جرمنی کو کیسے بدل کر رکھ دیا
-
آئی جی پنجاب انعام غنی کی ہدایات پر ویلفیئر برانچ پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے سرگرم عمل
-
پی آئی اے نے ریکوڈک کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا
-
’پاکستان میں کورونا ویکسین کسی بھی میڈیکل اسٹور پر دستیاب نہیں ہوگی‘
-
لندن میں نواز شریف کے اثاثوں سے متعلق دعوے افواہوں کی بنیاد پر کیےجانے کا انکشاف
-
حکومت کا رواں سال تقریباً70 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان
-
کریمہ بلوچ کی تدفین کے موقع پر کوئی کرفیو نہیں تھا، جام کمال خان
-
پیپلز پارٹی کا تحریک عدم اعتماد پر بعض جماعتوں کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ
-
کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم
-
بی اے پی کے سینیٹر کہدہ بابر کورونا وائرس کا شکار
-
ہمارے خلاف ریفرنس بنانے کا مقصد کردار کشی کرنا ہے،احسن اقبال
-
اسد درانی کے’ را‘ سے رابطے کے شواہد موجود ہیں، وزرات دفاع کا عدالت میں جواب جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.