بہاولنگر ، کرونا کیسز میں اضافہ،حکومت کا ایک ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
ہفتہ نومبر 12:16

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور آئے روز درجنوں زندگیوں کے خاتمے کے پیش نظر حکومت نے ملک بھر میں ایک ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق تمام تر اقدامات کے باوجود عوام ایس او پیر عملدرآمد کرنے کو تیار نظر نہیں آرہے جبکہ کاروباری مراکز میں بھی ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے جس سے کرونا کیسز بڑھ رہے ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے انسانی زندگیوں کے بچاؤ کے پیش نظر حکومت نے ایک ہفتہ کیلئے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری کابینہ سے لیکر کسی وقت بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پاک آسٹریا فححشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
صحافیوں سے بات چیت پر شبلی فراز معاون خصوصی شہباز گل پر برہم
-
پارلیمانی پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
سابق صدرآصف علی زرداری کی نیب ریفرنسزمنتقلی کیس
-
سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار
-
18ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات ،حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
مریم نواز کا مسمار شدہ کھوکھر پیلس کا دورہ
-
بھارتی ہیکرز کے حملے نے پاکستان ریلوے کا نظام درہم برہم کر دیا
-
پاکستان میں18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگے گی
-
مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبرویں کی تردید
-
لیز کا تنازع، ملائیشین عدالت کا پی آئی اے کا طیارہ ریلیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.