چکوال،تھانہ کلرکہار پولیس کی کارروائی , پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد

ہفتہ 28 نومبر 2020 21:01

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔تھانہ کلرکہار پولیس کی کارروائی , پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

وقار عظیم SDPO صدر سرکل کی سربراہی میں منصور مظہر SHO تھانہ کلرکہار اور انکی ٹیم میں فیصل ندیم SI اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی میںملزم ہریرہ فاروق ولد محمد فاروق ساکن چھوئی جندراں کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :