فسطائیت کے خلاف اب مذمت نہیں مزاحمت کرینگے‘مریم نواز
سلیکٹڈ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے عوام سے جنگ پر آمادہ ہے تو جان لے کوئی عوام سے جنگ نہیں جیت سکتا
اتوار 29 نومبر 2020 22:15
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تیس نومبر سب رکاوٹیں توڑ کر انشااللہ ملتان میں ملاقات ہو گی جس طرح کراچی میں میرے کمرے میں حملہ ہوا اب پورے پنجاب میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ،نہتے لوگوں پر تشدد اور بیگناہوں کو گرفتار کیا گیا،ہم اس فسطائیت کے خلاف اب مذمت نہیں مزاحمت کرینگے، ظلم رہے اور امن بھی ہوکیا ممکن ہے تم ہی کہو ۔
انہوںنے کہا کہ سلیکٹڈ کو پتا ہے کہ عوام اس حکومت سے کتنی پریشان ہے اس لئے پی ڈی ایم کے پر امن جلسہ کو روکنے کے لئے پورے ملتان اور اس کے گردونواح کو اکھاڑہ بنا رکھا ہے۔ بہادر کارکنان کے گھروں کے گھیرائواور پکڑدھکڑجاری ہے جان لو یہ تحریک تمہیں گھر بھیج کر رہے گی ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.