برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی

پیر 30 نومبر 2020 12:07

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی325روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سی224روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی178روپے فی درجن رہی۔