ایف ایٹ کچہری حملہ کیس :ملزمان کا ججز پر اعتراض ،اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزارت قانون سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پیر 30 نومبر 2020 22:54
(جاری ہے)
ملزمان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس اور شاہ رخ ارجمند کیس کی انکوائری کا حصہ تھے ۔
دونوں ججز کو کیس کی سماعت سے روکا جائے درخواست میں استدعا کی گئی کہ حملہ کیس کی سماعت اسلام آباد میں کسی دوسرے جج کی عدالت میں منتقل کیا جائے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے کیس کی سما۔د رہے ایف ایٹ کچہری پر مارچ دوہزار چودہ میں حملہ کیا گیا تھا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں کیس زیر سماعت ہے عدالت نے وزارت قانون سے سات دسمبر تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
نیپال اور چین میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اس پر قابو پانے کی کوششوں سے تیز، گوتیرش
-
پاکستان: ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
لبنان: عسکری کارروائیوں کے دوران شہریوں کو درپیش خطرات پر تشویش
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 4 بچے ہلاک، امدادی سامان کا گودام تباہ
-
یوکرین جنگ میں طبی سہولتوں پر اب تک 3,205 حملے ہو چکے، ڈبلیو ایچ او
-
آبنائے ہرمز تنازعہ کے بعد سے 6000 ملاح خلیج فارس میں بے یارومددگار
-
نیپال: سیلابی ریلے میں ہلاکتوں اور لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت کے جانے کی چند نشانیاں ہوتی ہیں
-
پاکستان کے جو دوسرے ٹیسٹ میں حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں
-
عمران خان کے بیٹے اگر اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو پاکستان آئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.