
وزیراعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس
پیر 30 نومبر 2020 22:06

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیکٹریوں کی انسپکشن ختم کرنے کی بھی اصولی منظوری دے دی اور انسپکٹر لیس رجیم اور سیلف اسیسمنٹ سکیم متعارف کرانے کیلئے قابل عمل تجاویز طلب کر لی ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس ضمن میں محکمہ لیبر سے حتمی پلان طلب کر لیا ہے۔ دی کمپنیز پرافٹس (ورکرز پارٹیسپیشن) ترمیمی بل کے حوالے سے آرڈیننس کے اجرا کا فیصلہ بھی کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ لیبرانسپکٹرز کی آئندہ تعیناتیاں پرفارمنس کی بنیاد پر ہوں گی جس سے آجر اور اجیر کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ سے کاروبار کو فروغ ملے گا جبکہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت یہا ں پیرکے روز وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری لیبر، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں .بھارت
-
اسلام آبادہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے جنرل حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا
-
فرانس میں احتجاج کا سلسلہ جاری‘پیرس سمیت بڑے شہروں میں ٹرینیں‘اہم شاہرائیں بند
-
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ سب سے بڑا خطرہ، پاکستان
-
یہودی تنظیم کا جرمن چانسلر پر اسرائیل کی حمایت کے لیے زور
-
غزہ میں ہسپتال تباہی کے دہانے پر، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
-
عمرشاہ کی طبیعت کیسے بگڑی؟ انتقال کی رات کیا ہوا؟ چچا نے دکھ بھری داستان بیان کردی
-
حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرأت مندانہ فیصلے کریں، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
وزیراعظم شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کا تحریری حکم جاری
-
ن) لیگ نے صوبائیت اور ڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.