
کورونا ویکسین کوجرائم پیشہ گروہ نقصان پہنچا سکتا ہے
کووڈ 19 ویکسین پر نظر رکھنے والے جرائم پیشہ گروہوں سے ہوشیار رہیں جو اس ویکسین کو آن لائن بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، انٹرپول نے وارننگ جاری کردی
شہریار عباسی
جمعرات 3 دسمبر 2020
01:18

(جاری ہے)
انٹرپول نے دنیا بھر میں اپنے 194 رکن ملکوں کو گلوبل الرٹ جاری کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین پر نظر رکھنے والے جرائم پیشہ گروہوں سے ہوشیار رہیں جو اس ویکسین کو آن لائن بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ۔
انٹرپول کے مطابق جرائم پیشہ گروہ کورونا ویکسین کی سپلائی کے نظام میں مداخلت کر سکتے ہیں اور عوام کو جعلی ویب سائٹ اور جعلی ادویات کے ذریعے دھوکا دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ کئی ممالک کی جانب سے کورونا ویکسین بنائے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے ، اور امریکی کمپنی فائزر نے ویکسین کو 100 فیصد تک پر اثر قرار دیا ہے۔ انٹرپول نے ان تمام ممالک کو وارننگ دی ہے کہ وہ جرائم پیشہ گروہ سے ویکسین کو بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.