لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے 5 جنوری کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

جمعرات 3 دسمبر 2020 16:18

لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے 5 ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) لاہور ہائیکورٹ میں 16 نئے ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان نے 5 جنوری کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تین ایڈیشنل سیشن ججز اور 13 وکلا کے ناموں پر غور ہوگا۔